پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کی جانب سے یورپی کمیشن کی صدر اور نائب صدر کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور انسانی بحران کے حوالے سے لکھے گئے خط کا خیر مقدم کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3509908 تاریخ اشاعت : 2021/07/31